مظفرگڑھ ،رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان کے اعزاز میں عشائیہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2018ء) مثالی پبلک مڈل اسکول دین پور مظفرگڑھ کے اکاؤ ٹنٹ سجاد محمد خان نے اپنی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔جس میںڈی ایس پی عظمت اللہ خان گرمانی،ایس ایچ او خان گڑھ خالد بلال، ایکسیئن واپڈا مظفر گڑھ ملک خورشید،صدر پریس کلب ملک رضوان الرحمن،نوابزادہ وقاص ہمایوں خان،صدر انجمن زرگران منیر حسین،ملک طارق سیعد اور دیگر نے شرکت کی۔