مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اپریل2022ء) نامعلوم خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش برآمد،پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے درمیان سے گزرنے والی گنش واہ نہر کے ساتھ خالی پلاٹ سے نامعلوم خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے،لاش کے چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات ہیں،پولیس تھانہ سول لائنز نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹامارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دی ہے،لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے،پولیس نے شہریوں سے شناخت میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔\378