مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین نے مظفرگڑھ مارکیٹ کمیٹی کے چیرمین اور وائس چیئرمین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کے انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد محمد اختر کی چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اور محمد بلال کی وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی مظفرگڑھ منتخب ہونے کی توثیق کر دی گئی ہے۔