مظفرگڑھ، جشن بہاراں فیسٹیول کے مقابلہ جات حالیہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ مظفرگڑھ کے زیر اہتمام جشن بہاراں فیسٹیول 2020کے مقابلہ جات حالیہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں۔بارشوں کے سلسلے کے تھم جانے کے بعد متعلقہ تحصیلوں اور کھلاڑیوں کو آ ئندہ مقابلہ جات کے شیڈول بارے آ گاہ کردیا جائیگا۔