مظفرگڑھ، باپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا بد بخت بیٹا گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2020ء) باپ کو قتل کرنے کی نیت سے چھریوں کے وار کے لہو لہان کرنے والے بد بخت بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔