NewsUrdu News مظفرگڑھ، باپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا بد بخت بیٹا گرفتار On Feb 24, 2020 Share مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2020ء) باپ کو قتل کرنے کی نیت سے چھریوں کے وار کے لہو لہان کرنے والے بد بخت بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail