Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،غیر اخلاقی رقص کیس، خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 نومبر۔2015ء) مظفرگڑھ میں غیر اخلاقی رقص کیس میں شی میل ایسوسی ایشن پاکستان نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر کر دی۔تھانہ صدر مظفر گڑھ میں گرفتار چار خواجہ سراوٴں اور ایک خاتون سمیت نو افراد کی درخواست ضمانت علاقہ مجسٹریٹ مظفرگڑھ کی عدالت میں دائر کر دی گئی ۔گرفتار افراد پر مراد آباد کے میلے میں غیر اخلاقی رقص کرنے کا الزام ہے۔سول جج مظفر گڑھ نے ایف آئی آر سے ایمپلی فائر ایکٹ کی نا قابل ضمانت دفعات خارج کر دی ۔ شی میل ایسوسی ایشن کی عہدیداروں نے بے گناہ خواجہ سراوٴں کی گرفتاری پر ڈی پی او مظفرگڑھ اویس ملک کے خلاف ضلع کچہری میں احتجاج کیا انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب بے گناہ خواجہ سراوٴں کی گرفتاری پر نوٹس لیں اور انہیں انصاف دلوائیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago