مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ، زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ جمشید دستی حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک زخمی کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ دوسرے زخمی کی حالت تشویشناک ہے حادثے کے بعد جمشید دستی موقع سے فرار ہوگئے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…