Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ میلے میں غیر اخلاقی رقص ، ضلعی انتظامیہ خاموش ، وزیر اعلی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 24 نومبر 2015 ء) : مظفر گڑھ میلے میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں غیر اخلاقی رقص جاری ہے . تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں منعقد کیے گئیے اس میلے کا افتتاح سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کیا تھا جس میں غیر اخلاقی رقص کیا جا رہا ہے .جبکہ میلے میں خواتین اور بچے بھی موجود ہیں، اس افسوسناک حرکت پر بھی ضلعی انتظامیہ کا تاحال کوئی ردٍ عمل سامنے نہیں آیا میلے میں شراب نوشی اور غیر اخلاقی حرکات سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سکیورٹی نے بھی کوئی سوال اُٹھائے بغیر واپسی کا رُخ کر لیا ، میلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے.دوسری جانب خبر میڈیا پر آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں میلے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے.

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago