News

مظفرگڑھ،غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں 14 سالہ بچی قتل،ملزم گرفتار، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 جون2022ء) غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں 14 سالہ بچی قتل،ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ کی بستی آڑہ میں 14 سالہ بچی کو غیرت کے نام پر قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ کرنے والے والد پر قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق 15 جون کو شام ساڑھے پانچ بجے 14 سالہ مائرہ خان کے پسند کی شادی کی خواہش کے اظہار پر اس کے والد امیر عبداللہ خان نے مشتعل ہو کر 12 بور بندوق سے اس کی چھاتی پر فائر کیا جو سینے کے پار ہو گیا اور مائرہ خان موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ملزم نے لڑکی کی موت کو خودکشی کا رنگ دے کر دفنانے کی کوشش کی لیکن میڈیا میں ہائی لائٹ ہونے اور شہریوں کے شورشرابا پر پولیس نے لڑکی کا پوسٹمارٹم کرایا تو پوسٹمارٹم رپورٹ نے قتل کی تصدیق کر دی۔پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago