News

مظفرگڑھ،پتل موڑ پر ڈکیتی کی واردات،مزاحمت پر فائرنگ سے دوکاندار زخمی،ڈاکو فرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 جون2022ء) پتل موڑ پر ڈکیتی کی واردات،مزاحمت پر فائرنگ سے دوکاندار زخمی،ڈاکو فرار۔زخمی دوکاندار اصغر شاہ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پتل منڈا میں 3 مسلح ڈاکو اس کی دوکان میں دوکان میں داخل ہوئے مزاحمت پر اسے فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

زخمی دوکاندار کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے۔

 

پولیس تھانہ صدر کوٹ ادو نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں آئے روز ڈکیتیوں اور مزاحمت پر فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ نے شہریوں اور تاجروں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔واضح رہے کہ دو یوم قبل بھی تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں ڈکیتی میں مزاحمت پر سجاد حسین مشوری نامی نوجوان ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago