NewsUrdu News محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کلہوگی On Jan 16, 2017 Share مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء)محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کل بروز بدھ اسسٹنٹ ایگریکلچرل انجینئر مظفرگڑھ کے دفتر میں کی جائے گی، نیلامی میں خریداروں کے بڑی تعداد حصہ لے گی ، نیلامی سے محکمہ زراعت کو کثیر آمدنی متوقع ہے۔ 2017 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail