مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) مظفرگڑھ میں شادی کی تقریب کے دوران مسلح ہوکر دلہے کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے اچانک گولی چل گئی،فائرنگ کی زد میں آکر دلہا زخمی ہوگیا۔
مظفرگڑھ علاقے بیٹ میر ہزار میں شادی کی تقریب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں دلہا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی دلہے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاگیا ،واقعہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…