مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2022ء) تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر جاں بحق،3 افراد زخمی ہو گئے ،گزشتہ شب ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار زوار حسین کی طرف سے ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں تھانہ بیٹ میر ہزار کے قریب ایک تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں بستی کچھی والاموضع سندیلہ تحصیل جتوئی کے رہائشی 38 سالہ محمد اصغر ولد رسول بخش اور 20 سالہ محمد طیب ولد قاری غلام اکبر موقع پر جاں بحق ہو گئے اور تین لوگ زخمی ہو گئے جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچا دیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوراَ شہر سلطان سے ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کروادیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…