جمشیدخان دستی کی تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی حوالات میں بھوک ہڑتال ،انتظامیہ کی جانب سے بھیجاجانے والاکھاناواپس کردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18ستمبر۔2014ء) آزادرکن اسمبلی جمشیدخان دستی نے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی حوالات میں بھوک ہڑتال کردی ،انتظامیہ کی جانب سے بھیجاجانے والاکھاناواپس کردیا،دوسری جانب تھانہ سٹی پولیس نے جمشیددستی کے خلاف گرفتاری ڈال کرکل(جمعہ کو ) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت ڈیرہ غازی خان میں پیش کیاجائیگا۔