مظفرگڑ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ھپیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے خان گڑھ کے ملک رشید ،ملک نوید، ملک ندیم کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خانی کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی،اس موقع پر ڈاکٹر عبدالرشید شیخ بھی موجود تھے۔