Breaking News
Home / News / ہائر سکینڈری سکول دین پور مظفرگڑھ کے پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ہائر سکینڈری سکول دین پور مظفرگڑھ کے پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) مثالی زکریا ہائر سکینڈری سکول دین پور مظفرگڑھ کے پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ خان گڑھ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جنازہ ارشد سعید کاظمی نے پڑھایا جس میں مشیر وزیر اعلی پنجاب سردار عبدالحئی دستی، سابق ایم پی اے میاں محمد عمران قریشی، سابق چیئرمین لیاقت علی قریشی،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، حاجی قربان حسین، عدیل احمد،عبدالروف چودھری, سینئر ہیڈ ماسٹر رانا فرزند علی سمیت اساتذہ، اور ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔

Loading...
%d bloggers like this: