Home / News / گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں تین روزہ سپورٹس گالہ کا آغاز ہوگیا

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں تین روزہ سپورٹس گالہ کا آغاز ہوگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2020ء)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں 3روزہ سپورٹس گالہ کا آغاز ہوگیا ہے، ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان محمد وسیم خان نے سپورٹس گالہ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محترمہ ملک، پرنسپل رانا مسعود اختر، بھی موجود تھے۔افتتاحی تقریب میں سابق پرنسپل پروفیسر عبدالقیوم بھٹی، پروفیسر خلیل الرحمن فاروقی، پورفیسر افتحار ہاشمی، پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ ظفر علی ٹیپو، پروفیسر شعیب عتیق اور ایمرسن کالج کے پروفیسرز صاحبان نے شرکت کی۔ سپورٹس گالہ میں کالج ہٰذا کے طلبہ نے تمام کھیلوں میں بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔

Loading...
%d bloggers like this: