Breaking News
Home / News / گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئن نظر آئے

گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئن نظر آئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18ستمبر 2014ء) گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئین نظر آرہے تھے تھانہ کا گیٹ 15 منٹ تاخیر سے کھولا گیا ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نعیم نے موقع پر پہنچ کر تھانہ سٹی کا گیٹ کھلوایا جہاں پر جمشیداحمد دستی کو گرفتار کر کے ساتھیوں کے ہمراہ تھانے لے جایا گیا جمشیداحمد دستی نے بلیک شرٹ کے ساتھ شلوار پہن رکھی تھی ۔

Loading...
%d bloggers like this: