Home / News / کیری ڈبہ ،موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی

کیری ڈبہ ،موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں تیز رفتار کیری ڈبہ موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک 5 افراد زخمی تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔

جبکہ موٹر سائیکل رکشا میں سوار 3 افراد بھی زخمی ہوئے زخمی سواریوں کو رورل ہیلتھ سنٹر سنا نواں منتقل کردیا گیا جبکہ شدید زخمی موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کو تشویشناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاھدین کے مطابق کیری ڈبہ کے ڈرائیور کی تیزرفتاری اور غفلت سے پیش آیا ہے۔۔

Loading...
%d bloggers like this: