ڈی پی او مظفرگڑھ کا علی پور کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 ستمبر2019ء) محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا علی پور کا دورہ، ڈی پی او علی پور کے مختلف علاقوں میں مجالس اور جلوس کے پروگرامز کے سیکیورٹی انتطامات کاجائزہ لیا۔
مقامی ایم پی اے مخدوم رضا بخاری، اسسٹنٹ کمشنر علی پور عامر پنوار اور ایس ڈی پی او علی پور چوہدری آصف رشید بھی ہمراہ تھے۔