Breaking News
Home / News / ڈیم بناو تحریک کے چیرمین کی سرائیکستان پارٹی کے صدر سے ملاقات

ڈیم بناو تحریک کے چیرمین کی سرائیکستان پارٹی کے صدر سے ملاقات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈیم بناو تحریک کے چیرمین ساجد نذیر کھرل کی ایک وفد کے ہمراہ صدرسرائیکستان پارٹی رانا فراز نون سے اہم ملاقات کی جس میں اتفاق رائے سیسرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی اور ڈیم بناو تحریک مل کر سرائیکی صوبہ اور ڈیموں کی تعمیر کے لیے عملی اور مشترکہ جہدوجہد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وہ جمعہ کو ایس ڈی پی کی اہم سنٹرل کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر شاہ نواز جانگہ،زبیر ظفر سندیلہ ،سجاول ملک،عمران قادری، اعظم خان پتافی،حنیف اسامہ،محمد احمد اورزیشان خان بھی ہمراہ تھے۔

Loading...
%d bloggers like this: