دریائے سندھ پرجتوئی سے جام پور پر اوردریائے چناب پر شہر سلطان سے جلالپور پر پختہ پل بنائیجائیں،مجلس شہریاں مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) دریائے سندھ پرجتوئی سے جام پور پر اوردریائے چناب پر شہر سلطان سے جلالپور پر پختہ پل بنائے جائیں تاکہ عوام کو آمدورفت اور تجارت میں آسانی ہو سکےیہ مطالبہ سماجی کارکن صدام حسین خان نچرانی اور مجلس شہریاں مظفرگڑھ کے نائب صدر رانا واجد علی ایڈووکیٹ نے کیا ہے۔