Breaking News
Home / News / ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیاہے، رانا واجد علی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیاہے، رانا واجد علی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیا محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے گاڑی کو معمولی سی خرابی کے باعث محکمہ ہیلتھ کے دفتر کی بیک سائیڈ پر کھڑا کردیا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ اس کے سپیئر پارٹس نکال کر فروخت کیے جاتے ہیں۔سماجی کارکن رانا واجد علی نے ڈی سی مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: