ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے سانحہ مظفرگڑھ کے سوگ میں فل ڈے ہڑتال کی اور عدالتی کام بند رکھا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے سانحہ مظفرگڑھ میں 8 شہریوں کے جاں بحق ہونے اور سانحہ کے سوگ میں بدھ کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور عدالتی کام بند رکھا ،وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئی. جبکہ صدر بار ملک ارشد حسین بھٹی, جنرل سیکرٹری زبیر احمد سہرانی, نائب صدر عمر بن غفور,سمیت بار عہدے داران نے اظہار تعزیت کیا ہی. اور واقعہ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے�