Home / News / پولیس تھانہ شاہ جمال کے مظفرگڑھ کینال سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد،شناخت نہیں ہو سکی

پولیس تھانہ شاہ جمال کے مظفرگڑھ کینال سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد،شناخت نہیں ہو سکی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 جولائی2019ء)  تھانہ  کے زرائع کے مطابق آج صبح مظفرگڑھ کینال سے کسی نامعلوم عورت کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو اس بارے کچھ معلومات ہوں تو وہ ایس ایچ او تھانہشاہ جمال سے رابطہ کرے۔
Loading...
%d bloggers like this: