Categories
News Urdu News

پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ،عطاالحق اے ڈی سی آر مظفرگڑھ سے اے ڈی سی ایف اینڈ پی ملتان تعینات

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جولائی2019ء) پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ،عطاالحق اے ڈی سی آر مظفرگڑھ سے اے ڈی سی ایف اینڈ پی ملتان،جبکہ تنویر یزداں کو انکی جگہ مظفرگڑھ اے ڈی سی آر تعینات کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.