Breaking News
Home / News / پاکستان پیپلزپارٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،اعلامیہ

پاکستان پیپلزپارٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،اعلامیہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مئی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر علماء مشائخ مولانا عامر رضا ک اعلامیہ کے مطابق 4 مئی بروز ہفتہ کوضلع کچہری چوک مظفرگڑھ پر پاکستان پیپلزپارٹی مظفرگڑھ سٹی و ضلع کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور 18 ویں ترمیم و صوبائی خودمختاری پر موجودہ حکومت کی سازشوں کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں پیپلزپارٹی مظفرگڑھ سٹی و ضلع کے تمام عہدیداران،کارکنان بشمول الائیڈ ونگز کے عہدیداران دوستوں سمیت بھرپور شرکت کریں گے۔

Loading...
%d bloggers like this: