Breaking News
Home / News / ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جنوری2021ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکل، رکشہ اور ایک ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔
حادثہ ملتان روڈ پر زرعی ترقیاتی بینک کے قریب پیش آیا ۔ زخمیوں لیاقت اور زرینہ مائی کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثہ سڑک پر بنے یوٹرن کی وجہ سے پیش آیا۔

Loading...
%d bloggers like this: