Home / News / Urdu News / ٹرکوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ٹرکوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – اے پی پی۔ 23 جون2021ء) 2 ٹرکوں میں کے نتیجہ میں  ایک شخص موقع پر جبکہ  ایک  شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے نائی والا ٹبہ چوک سرور شہید روڈ پر 2 ٹرکوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کا رہائشی 40 سالہ بلال  موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 40 سالہ حنیف زخمی ہو گیا ،  ریسکیو 1122 مظفرگڑھ   نے جائے پر پہنچ کر زخمی حنیف کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر چوک سرور شہید منتقل کر دیا   اور جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو بھی دوسری ایمبولینس کے زریعے رورل ہیلتھ سنٹر چوک سرور شہید منتقل کر دیا گیا۔
Loading...
%d bloggers like this: