Breaking News
Home / News / ْمظفرگڑھ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین بن کر خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار

ْمظفرگڑھ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین بن کر خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اپریل2019ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین بن کر خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار جبکہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ملزمان سے ڈیوائس برآمد کر لی گئیں۔خان گڑھ پولیس کو اطلاع ملی کہ عارف حسان، لیاقت علی، ارم بی بی، محمد شعیب وغیرہ بستی مہدی شاہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازم بن کر خواتین کی جعلی رجسٹریشن کر رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزم گرفتار کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا۔

Loading...
%d bloggers like this: