مظفرگڑھ، چیئرمین این سی ایچ ڈی کل سیمینار سے خطاب کریں گے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اپریل2019ء) چیئرمین نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ امیر اللہ خان مروت کل ( 3 اپریل بدھ )11 بجے دن ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں این سی ایچ ڈی مظفرگڑھ اور سول سوسائیٹی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کریں گے۔