NewsUrdu News ویگن ،موٹر سائیکل تصادم،باپ بیٹاجاں بحق On Dec 25, 2018 Share مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) قاتل روڈ نے باپ بیٹے کی جان لے لی۔ مظفرگڑھ سے 50 کلو میٹر دور قومی شاہراہ پر کلروالی قیصر پارک کے نزدیک حادثہ ،ویگن سے موٹر سائیکل سوار ٹکرا گئے، مقامی رہائشی میاں عابد جعفری اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ 2018 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail