Breaking News
Home / News / موٹر سائیکل کی پیدل روڈ کراس کرنے والے شخص کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

موٹر سائیکل کی پیدل روڈ کراس کرنے والے شخص کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے چوک سرور شہید میں موٹر سائیکل کی پیدل روڈ کراس کرنے والے شخص کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہو گئے، نعش اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال چوک سرو شہید منتقل کر دیا گیا ہ،ے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: