منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 1200 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور ملک عبدالروف کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، جلالپور سے علی پور چرس کی بڑی مقدار فروخت کرنے آنے والا منشیات فروش پتن دریائے چناب نزد مڈوالا گرفتار، منشیات فروش قاسم سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔