Breaking News
Home / News / معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے پر ضلعی حکومت مظفرگڑھ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے پر ضلعی حکومت مظفرگڑھ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب حکومت کی طرف سے ملازمتوں میں معذور افراد کے لئے تین فی صد کوٹہ مختص کئے جانے کے باوجود ضلعی حکومت مظفرگڑھ کا معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے کے خلاف کچہری چوک مظفرگڑھ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں نابینا اور معذور مردوخواتین نے شرکت کی مظاہرین نے ضلعی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی احتجاجی مظاہرہ کئی گھنٹے جاری رہاجس میں اظہار یک جہتی کے لئے شہریوں اور وکلا ء نے بھی شرکت کی۔

Loading...
%d bloggers like this: