Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ ‘ چوک سرورشہید کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق

مظفر گڑھ ‘ چوک سرورشہید کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 فروری۔2016ء) چوک سرورشہید کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ میں چوک سرورشہید کے قریب تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور2 افراد جھلس کر جاں بحق اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں 40 ہزارلیٹر فرنس آئل تھا جس کے باعث آگ بھڑکی ‘ لاشوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

Loading...
%d bloggers like this: