Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ ، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ ، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25 فروری۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے دوہیلانوالی میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔جمعرات کے روز مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں ڈاکو کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو کو چاروں طرف سے گھیر لیا پولیس کے گھیرے کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق ڈاکو پولیس اہلکار کے قتل سمیت ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا ۔

Loading...
%d bloggers like this: