مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12نومبر۔2012ء)مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے خواتین وبچوں سمیت34 افراد کی حالت خراب ہوگئی ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے پنچے والی میں ایک شادی کے دوران لوگوں نے کھانا کھایا جو زہریلا تھاجس کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت34 افراد کی حالت خراب ہوگئی جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Related Articles
مظفرگڑھ ،جتوئی میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے کاشت کارکی دونوں آنکھیں نکال دیں ، 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،3 گرفتار،متاثرہ شخص طبی امداد کے لئے نشترہسپتال منتقل
December 27, 2012
Loading...