Home / News / Urdu News / مظفر گڑھ، پولیس رضاکار کی مبینہ طور پر لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش

مظفر گڑھ، پولیس رضاکار کی مبینہ طور پر لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 10 مئی2021ء) مظفر گڑھ میںپولیس رضاکار نے مبینہ طور پر لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش کی۔
ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے رضاکار نے مبینہ طور پر لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش کی تاہم علاقہ مکینوں نے یہ کوشش ناکام بنادی اور پولیس رضاکار کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
Loading...
%d bloggers like this: