Home / News / مظفر گڑھ،مخالفین نے باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

مظفر گڑھ،مخالفین نے باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2020ء) مظفرگڑھ میں باپ بیٹی پر مبینہ طور پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا گیا۔ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کے علاقے شہر سلطان میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے باپ اور اس کی 15 سالہ بیٹی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے، دونوں زخمیوں کو دیہی مرکز صحت منتقل کردیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق تیزاب سے بچی کا 30 فیصد جسم متاثر ہوا ہے ،بچی کا باپ معمولی متاثر ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کرکے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپیمارے جارہے ہیں۔

Loading...
%d bloggers like this: