Home / News / مظفرگڑھ ۔تھانہ خان گڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

مظفرگڑھ ۔تھانہ خان گڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 نومبر2019ء) ڈی پی او مظفر گڑھ صادق علی ڈوگر کی کی ہدایت پر تھانہ خان گڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں .

ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ انسپکٹر محمد سلیم جتوئی کی سربراہی میں ایس آئی مظہر رندھاوا نے نہر بنگلہ پر حسنین نامی نوجوان کے قبضہ سے 2کلو چرس برآمد کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Loading...