Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ میں پیرکی علی الصبح موسم سرما کی پہلی بارش

مظفرگڑھ میں پیرکی علی الصبح موسم سرما کی پہلی بارش

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں پیرکی علی الصبح گھن گرج کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ھوئی، بارش وجہ سے فضائی آلودگی ختم ھو گئی لیکن سردی کی شدت میں بھی اضافہ ھو گیا غریب لوگوں نے سردی کا مقابلہ کرنے کیلئے لنڈا بازار کا رخ کر لیا اور وھاں کپڑوں کی دوکانوں پر رش لگ گیا دوکانداروں نے حسب معمول غریبوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دئیے۔

Loading...
%d bloggers like this: