Home / News / مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد ،ْایک شخص گرفتار

مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد ،ْایک شخص گرفتار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جون2018ء) مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تحصیل کے علاقے چوک سرورشہید کے کارخانے میں مضرصحت دیسی اوردیگرادویات تیارکی جارہی تھیں جنہیں جنوبی پنجاب بھر میں فروخت کیاجاتاتھا۔اسسٹنٹ کمشنرکوٹ ادو کے مطابق کارخانے کے مالکان کے پاس ادویات کی تیاری یا انھیں اسٹور کرنیکالائسنس بھی موجود نہیں تھا۔
Loading...
%d bloggers like this: