Home / News / مظفرگڑھ: شہرسلطان سے دلہن کواغواکرلیاگیا

مظفرگڑھ: شہرسلطان سے دلہن کواغواکرلیاگیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔6فروری۔2015ء)مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہرسلطان سے دلہن کو اغوا کرلیاگیا۔ دو دن کی دلہن کے دولہا اصغر کا کہنا ہے کہ گھر آئے مہمانوں نے نشہ آور اشیاء مٹھائی میں ملا کر گھر والوں کوکھلائی اور پھر وہ مہمان دلہن کواغو اکرکے لے گئےپولیس نے شوہرکی مدعیت میں3افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: