Home / News / مظفرگڑھ ، پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک اور ملزم گرفتار

مظفرگڑھ ، پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک اور ملزم گرفتار

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 3 فروری 2014ء)مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9ہوگئی ہے۔مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے نشانہ بنانے مزید ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مرکزی ملزم غلام یاسین پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے ، 7ملزمان ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں۔واقعے میں ملوث ایک ملزم سعید احمدکو عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا 24جنوری کوپنچائت نیبھائی کے جرم کی سزا بہن کو سناتے ہوئے اجتماعی زیادتی کا حکم دیاتھا۔

Loading...
%d bloggers like this: