Home / News / مظفرگڑھ ،ْمردہ بھینس کا 3 من گوشت برآمد ،ْ4 افراد گرفتار

مظفرگڑھ ،ْمردہ بھینس کا 3 من گوشت برآمد ،ْ4 افراد گرفتار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2018ء)مظفرگڑھ میں پولیس نے مردہ بھینس کا 3 من گوشت برآمد کرلیا ،ْ کارروائی میں 4 افراد بھی گرفتار کرلیے گئے ۔تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دھوپ سڑی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 3 من گوشت برآمد کرلیا۔محکمہ لائیواسٹاک کے مطابق گوشت کے تجزیے سے تصدیق ہوئی ہے کہ گوشت مردہ بھینس کا تھا۔گوشت کو تحویل میں لیکر 4 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ ملزمان کوٹ ادو شہر میںگوشت فروخت کرنا چاہتے تھے،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: