مظفرگڑھ ،سوشل میڈیا پر پستول اور خنجر لہرانے والا نوجوان گرفتار ، پستول اور خنجر برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2019ء) سوشل میڈیا پر پستول اور خنجر لہرانے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر کے پستول اور خنجر برآمد کر لیا۔

Awami Mango Farm