Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ ،جعلی ڈاکٹروں و ادویات کیخلاف کارروئی کا مطالبہ

مظفرگڑھ ،جعلی ڈاکٹروں و ادویات کیخلاف کارروئی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) ضلع بھر میںعطائیت کے نام انسانی زندگیوں سے خطرناک کھیل جاری ہے ، تحصیل مظفرگڑھ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ناک کے نیچے دھڑلے سے انگوٹھا چھاپ ڈاکٹرز بے قابو ہو گئے ۔مظفرگڑھ شہر، ٹبہ کریم آباد، بھٹہ پور،جھنگ روڈ،تلیری ،موضع دوآبہ سمیت ضلع بھر میں ناقص ادویات سے بچوں کی نشوونما بری طرح متاثر ہونے لگی ہے ، عوامی حلقوں نے محکمہ صحت حکومت اور متعلقہ اداروں سے نوٹس لیکر جعلی کلینکوں، مضر صحت ادویات اور عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Loading...
%d bloggers like this: