Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ ،آسمانی بجلی کی زور دار دھماکہ سے ایک شخص جان بحق، دوسراشدیدزخمی

مظفرگڑھ ،آسمانی بجلی کی زور دار دھماکہ سے ایک شخص جان بحق، دوسراشدیدزخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اپریل2019ء) کرمدادقریشی کے علاقہ میں آسمانی بجلی کی زور دار گرج چمک سے دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں محمد عدنان موقع پر جان بحق ہو گیا اور ساتھ بیٹھے ایک نوجوان کا بازو شدید متاثر ہوا اور تیسرا معجزانہ طور بچ گیا، عدنان کی اچانک لاش گھر پہنچنے پر گھر میں صف ماتم بچھ گئی محمد عدنان ولد محمد آصف بستی گرمانی کا رہائشی تھا۔

Loading...
%d bloggers like this: